Results 1 to 2 of 2

Thread: پانچ فروری، یوم ِیکجہتی کشمیر ... عابد ضمیر ہاشمی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel پانچ فروری، یوم ِیکجہتی کشمیر ... عابد ضمیر ہاشمی

    پانچ فروری، یوم ِیکجہتی کشمیر ... عابد ضمیر ہاشمی

    kashmir.jpeg
    Û”5 فروری یومِ یکجہتی کشمیر Ú©Û’ طور پر منایا جاتا ہے۔ اِس دِن پاکستان اور آزاد کشمیر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ دُنیا بَھر میں مقیم پاکستانی اور کشمیری یہ دن اس جذبے Ú©Û’ ساتھ مناتے ہیں کہ مقبوضہ ریاستِ جموں Ùˆ کشمیر Ú©Û’ عوام جو ہندوستان Ú©Û’ خلاف جدوجہد آزادی میں مصروف ہیں، Ú©Û’ ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی ہو۔ اس دن سرکاری اور عوامی سطØ+ پر جلسے جلوس‘ سیمینار Ú©Û’ علاوہ پاکستان Ùˆ آزاد کشمیر Ú©Ùˆ ملانے والے کوہالہ پُل اور راستوں پر انسانی زنجیریں بنائی جاتی ہیں۔
    اہلِ پاکستان مقبوضہ کشمیر Ú©Û’ ساتھ اخلاقی‘ سفارتی اور سیاسی Ø+مایت جاری رکھنے Ú©Û’ اپنے عہد کا اعادہ کرتے ہیں۔ اب ہر روز ہی اظہارِ یکجہتی منایا جائے پھر بھی Ú©Ù… ہے، کیونکہ مودی سرکار Ù†Û’ ظلم Ùˆ بربریت Ú©Û’ تمام ریکارڈ توڑ دئیے، 5 اگست 2019Ø¡ Ú©Ùˆ جبری طور پر یک طرفہ، اقوام متØ+دہ Ú©ÛŒ قراردادوں Ú©Ùˆ پس پشت ڈالتے ہوئے، کشمیر Ú©ÛŒ خصوصی Ø+یثیت ختم Ú©ÛŒ اور پھرمزاØ+مت Ú©Û’ ڈر سے آج تک Ù…Ø+اصرہ، لاک ڈاون برقرار ہے۔ وادیِ کشمیر فوجی چھاونی Ú©Û’ ساتھ ہی دُنیا Ú©ÛŒ سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہو چکی، جس میں 90 لاکھ انسان خوراک ØŒ ادوایات Ú©ÛŒ شدید قلت، سخت سردی Ú©Û’ باعث زندگی موت Ú©ÛŒ کشمکش میں مبتلا ہیں۔

    برصغیر پاک Ùˆ ہند Ú©Û’ شمال مغرب میں واقع ایک ریاست ہے جس کا Ú©Ù„ رقبہ 69547 مربع میل ہے۔ یہ ریاست 1947 Ú©Û’ بعد جموں کشمیر میں تقسیم ہو گئی۔ اِس وقت بھارت 39102 مربع میل پرجبری طور قابض ہے جو ”مقبوضہ کشمیر“ کہلاتا ہے۔ اس کا دارالØ+کومت سری نگر ہے، بقیہ علاقہ آزاد کشمیر کہلاتا ہے جو 25 ہزار مربع میل رقبہ پر پھیلا ہوا ہے اور اس کا دارالØ+کومت مظفر آباد ہے۔ ریاست Ú©ÛŒ Ú©Ù„ آبادی ایک کروڑ Ú©Û’ قریب ہے جس میں سے 40 لاکھ آزاد کشمیر میں ہیں۔

    ہندو راجاوں Ù†Û’ تقریباً 4 ہزار سال تک اس علاقے پر Ø+کومت کی۔ 1846Ø¡ میں انگریزوں Ù†Û’ ریاست جموں کشمیر Ú©Ùˆ 75 لاکھ روپوں Ú©Û’ عوض ڈوگرہ راجا غلام سندھ Ú©Û’ ہاتھوں فروخت کر دیا۔ کشمیر Ú©ÛŒ آبادی 80 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ہندو راجا Ù†Û’ بزور شمشیر مسلمانوں Ú©Ùˆ غلام بنا رکھا تھا۔ تقسیم ہند Ú©Û’ بعد ہندو مہاراجہ ہری سنگھ Ù†Û’ مسلمانوں Ú©ÛŒ مرضی Ú©Û’ خلاف 26 اکتوبر 1947 Ú©Ùˆ بھارت Ú©Û’ ساتھ الØ+اق کا اعلان کردیا، اس Ú©Û’ نتیجے میں پاکستان اور بھارت میں جنگ کا آغاز ہوا۔

    سلامتی کونسل Ú©ÛŒ مداخلت پر یکم جنوری 1949Ø¡ Ú©Ùˆ جنگ بندی ہو گئی۔ سلامتی کونسل Ù†Û’ 1948ءمیں منظور شدہ دو قراردادوں میں بھارت اور پاکستان Ú©Ùˆ کشمیر سے افواج نکالنے اور وادی میں رائے شماری کشمیر کروانے Ú©Û’ لیے کہا۔ اس وقت بھارتی وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو Ù†Û’ رائے شماری کروانے کا وعدہ کیا مگر بعد ازاں اس وعدے سے منØ+رف ہو گئے۔ پاکستان Ù†Û’ بھارت سے آزاد کرائے گئے علاقے میں آزاد کشمیر Ú©ÛŒ ریاست قائم کردی جبکہ مقبوضہ کشمیر کا تنازعہ اب بھی جاری ہے، بھارت Ù†Û’ یک طرفہ تقسیم کر Ú©Û’ آزادی کشمیر تØ+ریک Ú©Ùˆ مزید دوام بخشا، Ø+الانکہ اس مسئلے Ú©Û’ Ø+Ù„ میں اقوام متØ+دہ کا عالمی فورم، کشمیری عوام Ú©Û’ استصواب رائے Ú©Û’ مطالبے Ú©Ùˆ تسلیم کرچکا ہے۔

    پاکستان اور بھارت Ú©Û’ درمیان اب بھی یہی مسئلہ تنازعے Ú©ÛŒ صورت میں برقرار ہے اور دونوں ممالک اس سلسلے میں ایک دوسرے Ú©Û’ آمنے سامنے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہیں۔ کشمیر کا بچہ بچہ آج بھی اسے پاکستان کا Ø+صہ ہی تسلیم کرتا ہے اور وہاں کشمیر Ú©ÛŒ آزادی Ú©Û’ نام پر شہادت پانے والوں Ú©Ùˆ آج بھی پاکستان پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کیا جاتا ہے۔

    ویسے تو کشمیری Ø+ریت پسند آزادی Ú©ÛŒ یہ جنگ گزشتہ 70 سال سے بدستور لڑرہے ہیں جس Ú©ÛŒ پاداش میں 40 لاکھ سے زائد کشمیری بے گھر ہو Ú†Ú©Û’ ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگ آزادی Ú©ÛŒ اس راہ میں جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔ 70 سال سے وہاں تعینات بھارتی فوجیوں، اسپیشل فورسز اور پولیس Ù†Û’ØŒ جن Ú©ÛŒ تعداد آج 8 لاکھ سے زائد ہوچکی ہے، Ù†Û’ مسلمان نہتے کشمیریوں پر عرصہ Ø+یات تنگ کر رکھا ہے۔

    روزانہ Ú©ÛŒ بنیاد پر وہاں خواتین Ú©ÛŒ عصمتیں تار تار Ú©ÛŒ جارہی ہیں، ماں اور بہنوں سے ان Ú©Û’ سہاگ چھینے جارہے ہیں، لاکھوں بچے یتیم ہورہے ہیں ØŒ مگر آج بھی ان کشمیریوں Ú©Û’ لب پر ایک ہی صدا گونج رہی ہے: ”کشمیر بنے گا پاکستان“. بھارتی افواج Ú©Û’ مظالم میں دن بدن بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے جس Ú©Û’ تØ+ت نہ صرف مرد، خواتین اور بچوں Ú©Ùˆ شہید کیا جارہا ہے بلکہ بزرگوں Ú©Ùˆ بھی نہیں بخشا جا رہا، ظلم Ú©ÛŒ Ø+د تو یہ ہے کہ کشمیر Ú©Û’ نوعر Ù„Ú‘Ú©ÙˆÚº اور نوجوانوں Ú©ÛŒ آنکھیں نکالی جا رہی ہیں، ان پر ربڑ اور لوہے Ú©ÛŒ وہ گولیاں برسائی جا رہی ہیں جو اس قدر مہلک ہیں کہ شکار Ú©Û’ دوران بڑے جانوروں جیسے گینڈے اور ہاتھی پر برسائی جاتی ہیں اور انسانوں کیلئے ممنوع ہیں، جبر Ú©Û’ ان ہتھکنڈوں Ú©Û’ نتیجے میں لاتعداد افراد معذور ہو رہے ہیں۔ مگر ماسوائے اللہ Ú©Û’ØŒ ان کا بھری دُنیا میں کوئی Ø+قیقی Ø+ال سے واقف نہیں۔ عالمی فورم اور اقوام متØ+دہ بھی خاموش تماشائی بن کر اس ظلم Ùˆ بربریت Ú©Ùˆ دیکھ رہے ہیں جبکہ انسانی Ø+قوق کا چیمپئن امریکا، بھارت سے تجارتی تعلقات بہتر بنانے کیلیے اس سے پینگیں بڑھارہا ہے۔ شاید وہ مقبوضہ کشمیر Ú©Ùˆ بھارت ہی کا Ø+صہ تسلیم کرچکا ہے، وہ کسی نہ کسی طریقے سے بھارت Ú©ÛŒ سرپرستی کرنے میں مصروف عمل ہے۔

    اس سلسلے میں مظلوم کشمیریوں Ú©Û’ عزائم Ú©Ú†Ú¾ اور ہیں، ان Ú©ÛŒ رگ رگ میں جدوجہد آزادی، خون Ú©ÛŒ مانند بہہ رہی ہے اور وہ الØ+اق پاکستان چاہتے ہیں۔ قائداعظم Ù…Ø+مدعلی جناØ+Ø’ Ù†Û’ 1946Ø¡ میں مسلم کانفرنس Ú©ÛŒ دعوت پر سرینگر کا دورہ کیا تو وہاں اپنی دور اندیش نگاہوں Ú©Û’ سبب سیاسی، دفاعی، اقتصادی اور جغرافیائی Ø+قائق Ú©Ùˆ سامنے رکھتے ہوئے کشمیر Ú©Ùˆ ”پاکستان Ú©ÛŒ شہ رگ“ قرار دے دیا۔

    مسلم کانفرنس Ù†Û’ بھی کشمیری مسلمانوں Ú©ÛŒ نمائندگی کرتے ہوئے 19 جولائی 1947 Ú©Ùˆ سردار ابراہیم خان Ú©Û’ گھر سری نگر میں باقاعدہ طور پر قرارداد الØ+اقِ پاکستان منظور کی، مگر بھارت Ù†Û’ اسے یکسر مسترد کردیا۔ اس پر کشمیریوں Ù†Û’ بھارتی افواج Ú©Û’ خلاف مسلØ+ جدوجہد شروع کردی جو اب تک جاری ہے۔

    کشمیری عوام اپنے موقف پر بہادری سے ÚˆÙ¹Û’ ہوئے ہیں۔ وہ آزادی Ù„Û’ کر رہیں Ú¯Û’ØŒ انہیں اوچھے ہتھکنڈوں سے نہ ڈرایا جاسکتا ہے نہ دبایا جاسکتا ہے۔ کشمیر Ú©ÛŒ آزادی اور الØ+اقِ پاکستان تک ہماری جدوجہد بدستور جاری رہے گی، خواہ اس Ú©Û’ نتیجے میں ہمیں اپنی گود Ú©Û’ بچوں Ú©ÛŒ جانوں کا نذرانہ کیوں نہ دینا Ù¾Ú‘Û’Û” آزادی کشمیر Ú©ÛŒ جنگ عقیدے اور آزادی Ú©ÛŒ جنگ ہے، جس کیلئے ہمیشہ کشمیری سیسہ پلائی دیوار بن کر Ú©Ú¾Ú‘Û’ رہیں Ú¯Û’Û”

    Û”5 فروری Ú©Ùˆ منائے جانے والے یوم یکجہتی کشمیر Ú©Û’ موقع پر نہ صرف پورا پاکستان بلکہ پورا آزاد کشمیر بھی اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں سے مکمل طور پر اظہارِ یکجہتی کرتا ہے۔ آج کا دِن تقاضا کرتا ہے کہ زبانی نہیں بلکہ اب ایک بار پھر مسلمان نوجوان، فاتØ+ Ù…Ø+مود غزنوی، شہاب الدین غوری اور سلطان صلاØ+ الدین ایوبی بنیں تاکہ کشمیرکو آزادی Ú©ÛŒ نعمت سے مالا مال کیا جا سکے۔



    2gvsho3 - پانچ فروری، یوم ِیکجہتی کشمیر ... عابد ضمیر ہاشمی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پانچ فروری، یوم ِیکجہتی کشمیر ... عابد ضمیر ہاشمی

    2gvsho3 - پانچ فروری، یوم ِیکجہتی کشمیر ... عابد ضمیر ہاشمی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •